25 مارچ 2026 - 04:09
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے سر لاؤ پانچ کروڑ ڈالر انعام پاؤ 

حنظلہ ہیکرز گروپ نے اعلان کیا ہے کہ "ظلم اور برائی کی اصل جڑوں" ڈونلڈ ٹرمپ اور بنیامین نیتن یاہو کی ہلاکت پر پانچ کروڑ ڈالر کا خطیر انعام دیا جائے گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || حنظلہ ہیکرز گروپ نے دہشت گرد امریکی حکومت کی وزارت خزانہ کی طرف سے اس گروپ کے ارکان کے سروں کی ایک کروڑ ڈالر انعام کے اعلان کے جواب میں اعلان کیا کہ "ظلم اور برائی کی اصل جڑوں" ڈونلڈ ٹرمپ اور بنیامین نیتن یاہو کی ہلاکت پر پانچ کروڑ ڈالر کا خطیر انعام دیا جائے گا۔

اس بیان میں دنیا بھر کے حریت پسندوں اور عدل و انصاف کے لئے لڑنے والوں سے کہا گیا ہے:

"یہ انعام براہ راست اور بحفاظت، ہر اس فرد یا گروہ کو ادا کیا جائے گا جو استبدادیت کے خلاف اقدام کرے گا۔ ہم تمام مواصلاتی چینلز اور ادائیگی کا نظات کی کوڈنگ اور ناقابل شناخت بنانے کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہیں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha